مرض شارکوت

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (طب) وہ بیماری جس میں دماغ اور نخاع میں کہیں کہیں سختی پیدا ہو جاتی ہے اور کبھی کبھی بعض جوڑ بھی متورم ہو جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (طب) وہ بیماری جس میں دماغ اور نخاع میں کہیں کہیں سختی پیدا ہو جاتی ہے اور کبھی کبھی بعض جوڑ بھی متورم ہو جاتے ہیں۔